بھارت کو پانی کی چوری سے روکنے کیلئے مرالہ لنک کینال کا راستہ بدلنے کی کوششیں شروع، بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ نے مرالہ لنک کینال کا راستہ بدلنے کے لیے درخواست پر انڈس واٹر کمیشن سے 10روز میں رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہری کی درخواست پر سماعت کی گئی ۔ درخواست گزار یاسین مہناس… Continue 23reading بھارت کو پانی کی چوری سے روکنے کیلئے مرالہ لنک کینال کا راستہ بدلنے کی کوششیں شروع، بڑا قدم اُٹھالیاگیا