پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں قومی قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا،بڑے سوال اُٹھادیئے
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا۔وزیر خزانہ اسد عمر نے مفتاح اسماعیل کو ٹی وی ٹاک شو میں آنے اور جوابات دینے کا چیلنج کیاتھا۔سابق وزیر خزانہ نے موجودہ ہم منصب سے سوالات کے جواب مانگ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں قومی قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا،بڑے سوال اُٹھادیئے











































