عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم سیاسی شخصیت کو بلدیات کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا
لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ان کی جگہ وزیر قانون راجہ بشارت کو بلدیات کی وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کو نیب نے گرفتار کیا تھا جس کے تھوڑی ہی… Continue 23reading عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم سیاسی شخصیت کو بلدیات کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا







































