اہم سرکاری افسرکے قبضہ سے سات لگژری سرکاری گاڑیاں برآمد ، وزیر مملکت مراد سعید کا کارروائی کا حکم دے دیا

28  اکتوبر‬‮  2018

اہم سرکاری افسرکے قبضہ سے سات لگژری سرکاری گاڑیاں برآمد ، وزیر مملکت مراد سعید کا کارروائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ممبر ایڈمن علی شیر محسود کے قبضہ سے سات لگژ ری گاڑیاں برآمد کرلی گئی ہیں‘ یہ گاڑیاں غیر قانونی طور پر استعمال کررہے تھے جبکہ ڈائریکٹر ایڈمن آصف ہرگن کے قبضہ سے بھی تین لگژ ری برآمد کی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق ممبر ایڈمن… Continue 23reading اہم سرکاری افسرکے قبضہ سے سات لگژری سرکاری گاڑیاں برآمد ، وزیر مملکت مراد سعید کا کارروائی کا حکم دے دیا

کراچی میں بھتہ خور پھر پنپنے لگے، لیاری کے تاجر کو معروف گینگ وار کمانڈر کے نام سے پرچی موصول 

28  اکتوبر‬‮  2018

کراچی میں بھتہ خور پھر پنپنے لگے، لیاری کے تاجر کو معروف گینگ وار کمانڈر کے نام سے پرچی موصول 

کراچی(آن لائن)کراچی میں بھتہ خور پھر پنپنے لگے، لیاری کے تاجر کو گینگ وار کمانڈر کے نام سے بھتے کی پرچی موصول ہوئی جس میں  10 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی میں پرانے بھتہ خوروں نے نیا انداز اختیار کر لیا، بھتہ وصولی کیلئے گینگ وار کمانڈر کا نام استعمال کیا گیا ہے۔… Continue 23reading کراچی میں بھتہ خور پھر پنپنے لگے، لیاری کے تاجر کو معروف گینگ وار کمانڈر کے نام سے پرچی موصول 

حکومت کا 62 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ‘ اداروں سے تمام ڈیٹا طلب، نجکاری پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی

28  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کا 62 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ‘ اداروں سے تمام ڈیٹا طلب، نجکاری پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف حکومت نے 62 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی نجکاری پالیسی بنانے کا اعلان کیا ہے‘ اس مقصد کیلئے سیکرٹری کابینہ نے تمام 62 اداروں کے سربراہوں سے مکمل ڈیٹا طلب کرلیا ہے تاکہ ان کی جلد از جلد نجکاری کرکے مزید نقصانات سے بچا… Continue 23reading حکومت کا 62 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ‘ اداروں سے تمام ڈیٹا طلب، نجکاری پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی

اہم سرکاری ادارے میں میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کی تحقیقات میں افسران رکاوٹ بن گئے، مانیٹرنگ ادارے کی جانب سے کیسز اینٹی کرپشن میں بھجوانے کا عندیہ 

28  اکتوبر‬‮  2018

اہم سرکاری ادارے میں میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کی تحقیقات میں افسران رکاوٹ بن گئے، مانیٹرنگ ادارے کی جانب سے کیسز اینٹی کرپشن میں بھجوانے کا عندیہ 

سرگودھا(آن لائن)محکمہ تعلیم میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کی تحقیقات میں افسران خود ہی رکاوٹ بن گئے ،جس پر مانیٹرنگ ادارے کی جانب سے کیسز اینٹی کرپشن میں بھجوانے کا عندیہ دیدیاگیا ، ذرائع کے مطابق مانیٹرنگ ادارے نے شواہد موصول ہونے پر گورنمنٹ گرلز زیڈ ایم سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت مختلف سکولوں کے… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے میں میں جعلی اسناد پر بھرتیوں کی تحقیقات میں افسران رکاوٹ بن گئے، مانیٹرنگ ادارے کی جانب سے کیسز اینٹی کرپشن میں بھجوانے کا عندیہ 

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ،تبادلے، احکامات جاری

28  اکتوبر‬‮  2018

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ،تبادلے، احکامات جاری

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑکردیا ، ڈپٹی کمشنرلاہورکیپٹن(ر)انوارالحق کاتبادلہ کردیاگیا ،صالحہ سعیدکوڈپٹی کمشنرلاہورتعینات کردیاگیا، ڈی سی حافظ آبادعدنان ارشداولکھ کوایڈیشنل سیکرٹری ہوم لگادیاگیا نویدشہزادمرزاکوڈپٹی کمشنرحافظ آبادتعینات کردیاگیا محمدسہیل خواجہ کوڈپٹی کمشنرجہلم لگادیاگیا عمران قریشی کوڈائریکٹرلاہوررنگ روڈاتھارٹی لگا دیا گیا عشرت اللہ خان نیازی کوڈپٹی کمشنراٹک تعینات کردیاگیا ڈپٹی کمشنرمیانوالی زاہداقبال… Continue 23reading پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ،تبادلے، احکامات جاری

پنجاب کابینہ اور وفاقی حکومت کی 60دنوں کی کار کردگی کی رپورٹ تیار ،ناقص کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالے وزراء کو فارغ کر نے کا فیصلہ ،کھلبلی مچ گئی

28  اکتوبر‬‮  2018

پنجاب کابینہ اور وفاقی حکومت کی 60دنوں کی کار کردگی کی رپورٹ تیار ،ناقص کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالے وزراء کو فارغ کر نے کا فیصلہ ،کھلبلی مچ گئی

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم ٹاسک فورس جائزہ کمیٹی نے پنجاب کابینہ کے وزراء کی اور حکومت کی 60دنوں کی کار کردگی کی رپورٹ تیار کر لی ‘وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردی جائیگی ‘ناقص کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالے وزراء کو فارغ کر نے کا فیصلہ حکومت کے 100دن پورے ہونے… Continue 23reading پنجاب کابینہ اور وفاقی حکومت کی 60دنوں کی کار کردگی کی رپورٹ تیار ،ناقص کار کردگی کا مظاہر ہ کر نیوالے وزراء کو فارغ کر نے کا فیصلہ ،کھلبلی مچ گئی

وزیر اعظم نے بیرون ملک سفیروں کو بڑااختیار دیدیا ،سرکاری افسران کے دوروں پر پابندی سمیت بڑی پابندیاں عائد،تفصیلات جاری

28  اکتوبر‬‮  2018

وزیر اعظم نے بیرون ملک سفیروں کو بڑااختیار دیدیا ،سرکاری افسران کے دوروں پر پابندی سمیت بڑی پابندیاں عائد،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کے بعد سرکاری افسران کے بھی بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی، اجلاس اور کانفرنسز میں متعلقہ سفارت خانے کے اہلکار شرکت کریں گے، سرکاری حکام دعوت نامے بھی قبول نہیں کریں گے،بیرون ملک دوروں سے قبل وزیراعظم آفس اور دفترخارجہ کو… Continue 23reading وزیر اعظم نے بیرون ملک سفیروں کو بڑااختیار دیدیا ،سرکاری افسران کے دوروں پر پابندی سمیت بڑی پابندیاں عائد،تفصیلات جاری

وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 اقتصادی زون قائم کرنے پر غور،چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیاجائے گا

28  اکتوبر‬‮  2018

وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 اقتصادی زون قائم کرنے پر غور،چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیاجائے گا

پشاور (آئی این پی ) وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین اقتصادی زون قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔فاٹا کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق یہ زون خیبر، شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اضلاع میں قائم کئے جائیں گے۔ادارے نے ان زونز کو چین پاکستان اقتصادی راہداری میں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 اقتصادی زون قائم کرنے پر غور،چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیاجائے گا

ایان علی کو ئی لانچ سے نہیں جارہی تھی بلکہ جہاز سے جارہی تھی ،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

28  اکتوبر‬‮  2018

ایان علی کو ئی لانچ سے نہیں جارہی تھی بلکہ جہاز سے جارہی تھی ،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماقمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ گر پیپلز پارٹی چاہتی تو حکومت کو وجود میں ہی نہ آنے دیتی، اے پی سی پیپلز پارٹی نہیں بلکہ فضل الرحمان بلارہے ہیں، آصف زرداری بار بار کہہ چکے ہیں کہ حکومت کو نہیں گرائیں گے،بے نامی اکا ؤ… Continue 23reading ایان علی کو ئی لانچ سے نہیں جارہی تھی بلکہ جہاز سے جارہی تھی ،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا