سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تمام طبی رپورٹیں مل گئیں،ان کی حالت کیسی ہے؟سرکاری معالجین نے تفصیلات کا اعلان کردیا
لاہور (آن لائن) العزیزیہ ریفرنس میں کوٹ لکھپت جیل میں سات سال قید بامشقت سزا کاٹنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سرکاری معالجین نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تمام طبی رپورٹیں نارمل ہیں۔ ان کی صحت کے حوالے سے خطرے کی کوئی بات نہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تمام طبی رپورٹیں مل گئیں،ان کی حالت کیسی ہے؟سرکاری معالجین نے تفصیلات کا اعلان کردیا











































