جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، ماڈل ایان علی کے ہمراہ 45 غیر ملکی دورے کرنے والا شخص سامنے آگیا،تعلق ایوان صدر سے نکلا،سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ماڈل ایان علی کے ہمراہ 45غیرملکی دورے کرنے والا شخص سامنے آگیا، مشتاق نامی شخص ایوان صدرمیں پروٹوکول آفیسرتعینات تھا۔تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں ایک اور انکشاف ہواہے ، ماڈل ایان علی کے ہمراہ 45 غیر ملکی دورے کرنے والا شخص سامنے آگیا۔ذرائع… Continue 23reading جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، ماڈل ایان علی کے ہمراہ 45 غیر ملکی دورے کرنے والا شخص سامنے آگیا،تعلق ایوان صدر سے نکلا،سنسنی خیز انکشافات











































