نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت اگلے ماہ سے کن 2بڑےشہروں میں گھروں کی تعمیر کا آغاز ہونیوالا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لاہور ( این این آئی)وزیر ہائوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت لاہور اور فیصل آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کا آغاز اگلے ماہ کر دیا جائے گا، پنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ ایجنسی (پھاٹا) صوبے کے دیگر شہروں میںاس سکیم کے تحت… Continue 23reading نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت اگلے ماہ سے کن 2بڑےشہروں میں گھروں کی تعمیر کا آغاز ہونیوالا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی











































