منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

منہ سے نکلے ہوئے الفاظوں نے مرادسعید کیلئے مشکلات کھڑی کردیں ،نوٹس نے وفاقی وزیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وفاقی وزیر مراد سعید کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ۔ احسن اقبال نے ملتان سے سکھر موٹر وے منصوبے میں رشوت کے الزامات پر اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے توسط سے ہتک عزت کے قانون کے تحت مراد سعید کو نوٹس بھجوایا۔جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید نے احسن اقبال پر فرنٹ مین کے

ذریعے 70 بلین کی رشوت لینے کا الزام لگایا،بے بنیاد اور من گھڑت  الزام لگانے سے ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید بے بنیاد الزام لگانے پر غیر مشروط معافی مانگیں، 14 دنوں میں معافی نہ مانگنے پر احسن اقبال قانونی چارہ جوئی کیلئے حق محفوظ رکھتے ہیں۔احسن اقبال نے کردار کشی کرنے پر دس بلین کا ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…