جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

اسلام آباد میں سکول پر حملہ،ہر طرف بھگدڑ

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں سکول کے باہر فائرنگ سے طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح سیکٹر جی ایٹ کے سکول میں طلبہ میٹرک کے امتحانات میں مصروف تھے کہ اس دوران گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے سکول کے گیٹ پر

فائرنگ شروع کر دی جس سے طلباء میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ،سکول انتظامیہ کی جانب سے فوری طور پر اطلاع دینے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ،پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…