بلاول کیلئے خصوصی پروٹوکول بلٹ پروف گاڑی پر سوار ہو کرپلیٹ فارم کے اوپرپہنچے پھر ٹرین کی بو گی کے دروازے پر اترکرٹرین میں سوار ہوگئے

26  مارچ‬‮  2019

کر اچی ( آن لا ئن ) چیئرمین پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو زرداری کے لئے خصوصی پروٹوکول ۔ملکی تاریخ میں پہلے سیا ستدان بن گئے جو گاڑی پر سوار ہو کر ٹرین کی بو گی کے دروازے پر اترے اور ٹرین میں سوار ہو گئے ۔تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو زرداری ٹرین مارچ کے لئے کر اچی کینٹ اسٹیشن پہنچے جہا ں وہ اپنی بلٹ پروف گاڑی پر سوار ہو کر پلیٹ فارم تک گاڑی میں سوار ہو کر آئے

اور اپنی مخصوص بوگی کے سامنے گاڑی سے اتر کر اس میں سوار ہو ئے ۔ یہ ملکی تاریخ میں پہلے سیا ستدان ہے جو ٹرین میں سفر کرنے کے لئے پہنچے تو ان کی گاڑی ٹرین کی بوگی کے سامنے رکی ۔بلا ول بھٹو ٹرین کے جس ڈبے میں سوار ہیں ان میں اے سی اور تما م دیگر سہو لیا ت فراہم کی گئی ہے اور صوبائی وزرا کے لئے بھی ایئر کنڈیشن بوگی مختص کی گئی ہے جبکہ جیا لے بغیر اے سی والو ں ڈبوں پر ہی سفر کر یں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…