اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نےاپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے ، جیسے ہی فیصلہ سامنے آیا شریف فیملی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ شہبازشریف نے اس فیصلے پر خدا کا شکر ادا کیا اور کہا کہ آج حق و سچ کی فتح ہوئی ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا،رائیونڈ میں جشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف



















































