نیب نے مجھے گرفتار کر نا ہے تو کر لے حمزہ شہباز شریف نے نیب ٹیم کو واپسی کے بعد گرفتاری کی پیشکش کر دی
لاہور ( این این آئی) حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کیا گیا اور ایسا لگا جیسے ہم دہشتگرد ہیں۔حمزہ شہباز ایک پاکستانی ہے، جب بھی انہیں نوٹس ہوا وہ تمام تحفظات کے باوجود پیش ہوئے اور جو گفتگو دوران تفتیش کی جاتی… Continue 23reading نیب نے مجھے گرفتار کر نا ہے تو کر لے حمزہ شہباز شریف نے نیب ٹیم کو واپسی کے بعد گرفتاری کی پیشکش کر دی











































