عوام میں آنے والی تبدیلی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ، جہاں بھی آزادانہ اور غیر جانبدار انتخابات ہوں گے وہاں ن لیگ فاتح ہو گی، شہباز شریف نے دعویٰ کر دیا
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گجرات میں میئر، ڈی جی خان میں ڈپٹی میئر، اورمیونسپل کمیٹی جڑانوالہ(طلال چوہدری گروپ)، فیصل آباد سے انتخابی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو مبارکبا د دی اور کہا کہ اللہ… Continue 23reading عوام میں آنے والی تبدیلی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ، جہاں بھی آزادانہ اور غیر جانبدار انتخابات ہوں گے وہاں ن لیگ فاتح ہو گی، شہباز شریف نے دعویٰ کر دیا











































