یہ کام نہیں کرسکتے،پاکستان نے چین کا مطالبہ مسترد کردیا، دوٹوک اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پر 28اپریل کو دستخط ہوں گے، وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دیں گے،… Continue 23reading یہ کام نہیں کرسکتے،پاکستان نے چین کا مطالبہ مسترد کردیا، دوٹوک اعلان











































