جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں سات سالہ بچے کی لاش قبر سے نکال کرشرمناک دھندہ، ایسا کام پکڑاگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ملزم گرفتار،لرزہ خیز واقعہ

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) بادامی باغ پولیس نے نومولود کی میت نکال کر بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم الیاس نے بادامی باغ کے مقامی قبرستان سے نومولود کی میت چرا کر چوک میں بھیک مانگنا شروع کر دی ۔ ملزم کو شک کی بنا پر چیک کیا گیا

تو میت شہری شجاع الرحمن کے نومولود بیٹے کی نکلی ۔ شجاع الرحمان کے ہاں 7 سال بعد بیٹا پیدا ہوا تھا جو چند گھنٹوں بعد انتقال کر گیا۔ ملزم الیاس نے میت دفنانے کے بعد قبر کھود کر نکال لی تھی ۔ تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے میت ورثا کے حوالے کر دی ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…