کابینہ اجلاس میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وفاقی وزراء دو دھڑوں میں تقسیم ،کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وفاقی وزراء دو دھڑوں میں تقسیم نظر آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں کرپشن اور منی لانڈرنگ سمیت ایمنسٹی اسکیم کا بھی جائزہ… Continue 23reading کابینہ اجلاس میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وفاقی وزراء دو دھڑوں میں تقسیم ،کھل کر بول پڑے











































