پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 سالہ بچی کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا،ڈاکٹروں نے تصدیق کردی،ملزم گرفتار

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 سالہ بچی کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ منگل کو بچی کی والدہ کے مطابق ان کی بیٹی پڑوس میں واقع اپنے دادا کے گھر کھیلنے کے لیے گئی تھی اور کافی دیر تک اس کے واپس نہ آنے کی وجہ سے وہ اسے تلاش کرنے مذکورہ مکان میں گئیں تو ان کی بیٹی وہاں موجود نہیں تھی،سسرال میں بیٹی کی غیر

موجودگی کے باعث اسے آس پڑوس اور محلے میں تلاش کیا گیا،کچھ دیر بعد ان کی بیٹی روتی ہوئی محلے کے ہی ایک مکان سے نکلی اور اس کے کپڑے خون آلود تھے، متاثرہ بچی کو فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بچی کے ریپ کی تصدیق کی،بعد ازاں پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس سے تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…