جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اقوام متحدہ امن مشن نے پاکستان سے جوان مانگ لئے،چاروں صوبوں سے پولیس کے بہترین آفیسرز کی فہرست مرتب کرلی گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ امن مشن نے پاکستان سے جوان مانگ لئے ،وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سے پولیس کے بہترین آفیسرز کی فہرست مرتب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارلحکومت، کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی جوان منتخب کئے گئے ،منتخب کئے گئے 500 جوانوں کی ٹریننگ جولائی اور اگست میں ہوگی ،منتخب اہلکاروں میں 20 فیصد خواتین اہلکار بھی شامل ہونگی ۔ ذرائع نے بتایاکہ

پنجاب پولیس سے 197، سندھ سے 153، کے پی کے 72 اور بلوچستان سے 36 جوان منتخب کئے گئے ،اسلام اباد سے 12، آذاد جموں کشمیر 8 اور جی بی سے 6 اہلکار منتخب کئے گئے ،موٹروے،ایف آئی اے، نیب، آئی بی اور دیگر اداروں سے 16 اہلکار منتخب کئے گئے ہیں ، سیٹ ٹیسٹ کیلئے اقوام متحدہ کا وفد جولائی کو پاکستان پہنچے گا،ٹریننگ کے بعد جوانوں کو دنیا بھر میں مختلف مقامات پر تعینات کیا جائیگا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…