عدلیہ مخالف بیانات کیس : فیصل رضا عابدی پر فردجرم عائد
اسلام آباد(این این آئی)انسداد سائبر کرائم عدالت نے عدلیہ مخالف بیانات کیس میں فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے ۔ جمعرات کو کیس کی سماعت انسداد سائبر کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے کی۔سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی عدالت کے روبرو پیش… Continue 23reading عدلیہ مخالف بیانات کیس : فیصل رضا عابدی پر فردجرم عائد











































