پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام ،برطانوی نژاد پاکستانی خاتون نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرپکڑی گئی، خطیر رقم برآمد

datetime 3  فروری‬‮  2019

کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام ،برطانوی نژاد پاکستانی خاتون نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرپکڑی گئی، خطیر رقم برآمد

راولپنڈی( آن لائن )نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹمز حکام نے بیرون ملک کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سے 43 لاکھ روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدکر لی مسافر خاتون زبیدہ بیگم پی آئی اے کی پرواز پی کے 701 سے برطانیہ روانگی کے… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام ،برطانوی نژاد پاکستانی خاتون نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرپکڑی گئی، خطیر رقم برآمد

گولی مار کرقتل کی دھمکیاں د ی جارہی ہیں، اسلام آباد میں معروف وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار ایل ایل بی کی طالبہ کی ویڈیو وائرل ،افسوسناک انکشافات

datetime 3  فروری‬‮  2019

گولی مار کرقتل کی دھمکیاں د ی جارہی ہیں، اسلام آباد میں معروف وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار ایل ایل بی کی طالبہ کی ویڈیو وائرل ،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار ایل ایل بی کی طالبہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ملزم کے ماموں اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر جاوید ہاشمی بیان بدلنے کے لئے دباؤڈال رہے ہیں اور گولی مار کرقتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں ملزم… Continue 23reading گولی مار کرقتل کی دھمکیاں د ی جارہی ہیں، اسلام آباد میں معروف وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار ایل ایل بی کی طالبہ کی ویڈیو وائرل ،افسوسناک انکشافات

موبائل فون کی واپسی کیلئے خاتون سے رقم مانگنا مہنگا پڑ گیا،آن لائن ٹیکسی سروس کاڈرائیور کی شامت آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2019

موبائل فون کی واپسی کیلئے خاتون سے رقم مانگنا مہنگا پڑ گیا،آن لائن ٹیکسی سروس کاڈرائیور کی شامت آگئی

کراچی (این این آئی) کراچی میں موبائل فون واپس کرنے کیلئے خاتون سے رقم مانگنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔گلشن اقبال میں خاتون گاڑی سے اترتے ہوئے اپنا موبائل فون وہیں بھول گئی تھی، جس کی واپسی کے لئے اس نے آن لائن کمپنی کے ڈرائیور کو کال کی تو ڈرائیور… Continue 23reading موبائل فون کی واپسی کیلئے خاتون سے رقم مانگنا مہنگا پڑ گیا،آن لائن ٹیکسی سروس کاڈرائیور کی شامت آگئی

آصف زرداری کے اثاثے فروخت کر کے رقم تقسیم کی جائے تو صوبے کے ہر شخص کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 3  فروری‬‮  2019

آصف زرداری کے اثاثے فروخت کر کے رقم تقسیم کی جائے تو صوبے کے ہر شخص کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے اثاثے فروخت کر کے رقم تقسیم کی جائے تو صوبے کے ہر شخص کے حصے میں 2 کروڑ روپے آئیں گے، پاپا کی باجی نے سندھ کے… Continue 23reading آصف زرداری کے اثاثے فروخت کر کے رقم تقسیم کی جائے تو صوبے کے ہر شخص کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

تھانہ ہنجروال میں استاد کی توہین ،کس جرم میں پکڑاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے آئی جی پنجا ب کو رپورٹ پیش کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2019

تھانہ ہنجروال میں استاد کی توہین ،کس جرم میں پکڑاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے آئی جی پنجا ب کو رپورٹ پیش کر دی

لاہور(این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے لاہور کے علاقہ تھانہ ہنجر وال میں استاد کی توہین کے مبینہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو واقعہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس پر ڈی آئی جی آپریشنز لاہور وقاص نذیرنے… Continue 23reading تھانہ ہنجروال میں استاد کی توہین ،کس جرم میں پکڑاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے آئی جی پنجا ب کو رپورٹ پیش کر دی

نواز شریف کو سلیوٹ کرنیوالے اہلکار کو معطل کر دیا گیا؟ فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پر حیرت انگیزجواب، وضاحت کردی

datetime 3  فروری‬‮  2019

نواز شریف کو سلیوٹ کرنیوالے اہلکار کو معطل کر دیا گیا؟ فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پر حیرت انگیزجواب، وضاحت کردی

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے مطابق نواز شریف کو سلیوٹ کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کرنے کے حوالے اطلاعات کی تردید کر دی ۔ گزشتہ روز ایک صحافی نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر آرہا ہے کہ ہسپتال میں نوازشریف کو سلیوٹ کرنے والے… Continue 23reading نواز شریف کو سلیوٹ کرنیوالے اہلکار کو معطل کر دیا گیا؟ فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پر حیرت انگیزجواب، وضاحت کردی

سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن پر کشمیر فنڈ کا پیسہ ہڑپ کرنے کا الزام ،تحقیقات شروع،افسوسناک انکشافات

datetime 3  فروری‬‮  2019

سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن پر کشمیر فنڈ کا پیسہ ہڑپ کرنے کا الزام ،تحقیقات شروع،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیرعلی امین گنڈا پور نے سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن پر کشمیر فنڈ کا پیسہ ہڑپ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہورہی ہیں ، جلد مولانا فضل الرحمن جیل میں قید نوازشریف کے ساتھ ہونگے ۔ نجی ٹی وی سے بات… Continue 23reading سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن پر کشمیر فنڈ کا پیسہ ہڑپ کرنے کا الزام ،تحقیقات شروع،افسوسناک انکشافات

تحریک انصاف حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی ، احسن اقبال کا بڑا اعتراف لیکن حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2019

تحریک انصاف حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی ، احسن اقبال کا بڑا اعتراف لیکن حیرت انگیز دعویٰ کردیا

نارروال (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی ،موجودہ حکومت ملکی معیشت ڈبورہی ہے،ناتجربہ کارحکومت کوملکی مسائل کاعلم نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ نے کہاکہ پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی ، احسن اقبال کا بڑا اعتراف لیکن حیرت انگیز دعویٰ کردیا

بلاول اپنے باپ کے اشارے پر چل پڑے جو کرپشن میں پاکستان کا سب سے بڑا گٹر ہے، چلّو بھر پانی میں ڈوب مریں، شیخ رشید نے کھری کھری سنادیں

datetime 3  فروری‬‮  2019

بلاول اپنے باپ کے اشارے پر چل پڑے جو کرپشن میں پاکستان کا سب سے بڑا گٹر ہے، چلّو بھر پانی میں ڈوب مریں، شیخ رشید نے کھری کھری سنادیں

اوکاڑہ (این این آئی)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول اپنے باپ کے اشارے پر چل پڑے ہیں، انہیں کہتا ہوں چلّو بھر پانی میں ڈوب مریں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ بلاول ایسے باپ کا کیس لڑنے جارہے ہیں جو… Continue 23reading بلاول اپنے باپ کے اشارے پر چل پڑے جو کرپشن میں پاکستان کا سب سے بڑا گٹر ہے، چلّو بھر پانی میں ڈوب مریں، شیخ رشید نے کھری کھری سنادیں