اسلام آباد ( آن لائن ) قطر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خوائش کا اظہار کیا ہے قطری وفد نے حکومت سے اسلام آباد ایر پورٹ لیز پر لینے کے کا اظہار بھی کیا ہے ذرائع کے مطابق قطری وفد نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان، وزیر خزانہ اسد عمر، وفاقی وزیر پلائنگ سمیت اہم وفاقی وزرا سے ملاقاتیں کی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ اس مرتبہ قطری وفد پاکستان کے مختلف سیکٹرز سرمایہ کاری کے حوالے سے کھلے ذہن سے آیا ہوا ہے اس سلسلے میں
قطری وفد حکومت پاکستان میں سیاحت، زراعت ، اور وزیراعظم کے ہاوسنگ سکیم میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے خوائش کا اظہار کیا انہوں نے متعلقہ حکام سے کہ کہا ہے وہ وزیراعظم کے ہاوسنگ سکیم منصوبہ پر ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دیں کیا کیا اس کے لیے زمین مختص کر دی گئی ہے اس کے علاوہ انہوں نے دورہ کرنے کا اظہار بھی کیا ہے اسی طرح قطری وفود نے اسلام آباد ایر پورٹ کوفوری لیز پر لینے کے لیے خواہش کا اظہار بھی کیا ہے ۔راٹھور