ناقص کارکردگی ،اسد عمر کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اہم وفاقی وزیر سے بھی استعفیٰ لے لیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے استعفیٰ لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے استعفیٰ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ جلد نئے نئے نام کا اعلان کیا جائیگا۔خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر… Continue 23reading ناقص کارکردگی ،اسد عمر کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اہم وفاقی وزیر سے بھی استعفیٰ لے لیا









































