افواہوں کا ڈراپ سین، صدر مملکت نے اسد عمر کا استعفیٰ منظور کر لیا، نئے مشیر خزانہ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر کے حوالے سے تمام افواہوں کا خاتمہ ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے اسد عمر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے وزیر خزانہ اسد عمر کا استعفیٰ منظور… Continue 23reading افواہوں کا ڈراپ سین، صدر مملکت نے اسد عمر کا استعفیٰ منظور کر لیا، نئے مشیر خزانہ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری









































