جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فوری طورپر ان چیزوں کا اضافی سٹاک خرید لیاجائے،وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے مبینہ آخری احکامات ،ہدایات جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے رمضان المبارک کے دوران بجلی کارخانوں کی فیول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاور ڈویژن کی رمضان المبارک کے دوران بجلی کی طلب اور

رسد پر بریفنگ دی گئی ۔وزیر خزانہ نے رمضان المبارک کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کردی ۔ذرائع نے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران بجلی کارخانوں کی فیول کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ذرائع نے بتایا کہ اضافی فرنس آئل اور ایل این جی خریدنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…