جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مستونگ ،مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

مستونگ (این این آئی)بلوچستان کے شہر مستونگ کے قریب مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لک پاس کے قریب مسافروین اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں11افراد جاں بحق اور9زخمی ہوگئے،حادثے کا شکار وین کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی،جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،پولیس اور امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…