پاکستانی لڑکیوں سے چینی باشندوں کی جعلی شادیاں، معاملہ مزید سنگین صورت حال اختیار کرگیا،انتہائی افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں پاکستانی لڑکیوں سے چینی باشندوں کی جعلی شادیوں سے متعلق منظر عام پر آنے والا معاملہ مزید سنگین صورت حال اختیار کر نے لگے،منڈی بہاؤالدین سے چینی باشندوں کے ساتھ شادی کرنے والی 2 بہنوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف… Continue 23reading پاکستانی لڑکیوں سے چینی باشندوں کی جعلی شادیاں، معاملہ مزید سنگین صورت حال اختیار کرگیا،انتہائی افسوسناک انکشافات











































