نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،امریکہ کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کااعلان، سنگین الزامات عائد کردیئے
واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اْن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،امریکہ کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کااعلان، سنگین الزامات عائد کردیئے











































