ملک میں کہاں رم جھم ہو گی، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنا دی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں (آج)جمعرات سے بوندا باندی اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہواؤں اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ سمندری ہواؤں کی رفتار میں بھی اضافے کا امکان ہے،… Continue 23reading ملک میں کہاں رم جھم ہو گی، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنا دی











































