اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ نیب گردی کے پیچھے کون ہے ہم جانتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ جو نیب گردی ہے، اس کے پیچھے ہم جانتے ہیں کون ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ تین نسلوں سے ہم ان کا مقابلہ کرتے آئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم اب نہیں رکنے والے۔