معیشت کی بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات، حکومت نے کھربوں کے نئے منصوبوں کی منظوری دیدی، بڑے فیصلے
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت سوموار کو سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں کل 6.552 ارب روپے لاگت کے 4 منصوبے منظور، جبکہ 237.178 ارب روپے لاگت کے 4 منصوبے مزید منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیے گئے۔ اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ… Continue 23reading معیشت کی بہتری کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات، حکومت نے کھربوں کے نئے منصوبوں کی منظوری دیدی، بڑے فیصلے











































