نوازشریف کو فالج کا خدشہ، مریم نوازنے انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نوازشریف کو ایمرجنسی ادویات دینے سے فالج کا خدشہ ہے، 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی ضرورت، جیل میں علاج ممکن نہیں ہے۔ ہفتہ کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پہلے ہی… Continue 23reading نوازشریف کو فالج کا خدشہ، مریم نوازنے انتہائی تشویشناک دعویٰ کردیا











































