بڑے شہرمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، حساس ادارے نے تین دہشت گرد گرفتار کرلئے، بارودی مواد بر آمد
ملتان(این این آئی) ملتان میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگرد گرفتار کر لئے جن کے قبضے سے بارودی مواد اور چندہ وصول کرنے کی رسیدیں برآمد کر لی گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔… Continue 23reading بڑے شہرمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، حساس ادارے نے تین دہشت گرد گرفتار کرلئے، بارودی مواد بر آمد











































