جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

ججز کیخلاف ریفرنسز ،وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کیخلاف ایسا قدم اٹھا لیا گیا جو کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا

datetime 9  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی )ججز کے خلاف ریفرنسز کے معاملے پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کی رکنیت منسوخ کردی اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا گیا۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے فوری مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا ہے اور اعلامیے میں کہا ہے کہ کراچی بار کی جنرل باڈی نے

فیصلہ کیا کہ جب تک دونوں وکلا مستعفی نہیں ہوجاتے ان کی رکنیت منسوخ رہے گی۔دوسری جانب سینئر وکلا نے بیرسٹر فروغ اے نسیم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس دوران فروغ نسیم نے واضح کیا کہ ججز کے خلاف ریفرنسز سے میرا کوئی تعلق نہیں، میرے پاس ریفرنسز ایف بی آر سے آئے، دستاویزات کی تصدیقی عمل کے بعد ریفرنسز آگے بڑھائے، میرا کام صرف ریفرنسز کو آگے بھیجنا تھا، میرا پہلا تعلق بار اور پھر اس حکومتی عہدے سے ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…