عمران خان کی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی،حکومت گرانا ہے تو اب کیا کرنا ہوگا؟ آصف زرداری نے اپوزیشن پارٹیوں کو خبردارکردیا

8  جون‬‮  2019

نوڈیرو(آن لائن) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث عوام عذاب میں مبتلا ہیں، عمران خان کی حکومت زیادہ وقت نہیں چل سکتی۔    تفصیلات کے مطابق  سابق صدر آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس میں پریس کلب کے نو منتخب عہدے داران سے ملاقات کی، اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے

غیررسمی بات کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلیے اپوزیشن پارٹیوں کو متفق ہونا پڑے گا، عمران خان کی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان سیاستدان ہیں نہ زمیندار اور نہ ہی تاجر ہیں، اس لیے مسائل کو سمجھ نہیں سکتے، وفاقی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث عوام عذاب میں مبتلا ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…