پشاور بس منصوبے بی آر ٹی میں نقائص کی نشاندہی خیبرپختونخوا حکومت کا پی ایم یو بند کرنے کا فیصلہ
ُپشاور ( آن لائن )پشاور بس منصوبے بی آر ٹی میں نقائص کی نشاندہی کرنا پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو ) کو مہنگا پڑ گیا، خیبرپختونخوا حکومت نے بس منصوبہ مکمل ہونے سے قبل ہی پی ایم یو کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے ڈائریکٹر پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کو خط لکھا ہے… Continue 23reading پشاور بس منصوبے بی آر ٹی میں نقائص کی نشاندہی خیبرپختونخوا حکومت کا پی ایم یو بند کرنے کا فیصلہ











































