وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے خلاف شکایت لے کر بنی گالہ جانے والا کارکن گرفتار،افسوسناک سلوک کا نشانہ بنادیاگیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تعیناتی غلط ہے، وزیراعظم عمران خان انہیں عہدے سے ہٹائیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف شکایت لے کر بنی گالہ جانے والا کارکن گرفتار، تھانے منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف شکایت کارکن کو مہنگی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے خلاف شکایت لے کر بنی گالہ جانے والا کارکن گرفتار،افسوسناک سلوک کا نشانہ بنادیاگیا