اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

 وفاقی حکومت  کا  بیرون ملک تعینات 57 کمرشل اتاشیوں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کا فیصلہ،اہم فیصلے کرلئے گئے 

datetime 2  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے بیرون ملک تعینات 57 کمرشل اتاشیوں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں وفاقی حکومت کو بتایا گیا ہے کہ 42 ممالک میں موجود 57 کمرشل اتاشیوں پر ایک ارب 75 کروڑ روپے تنخواہوں کی مد میں خرچ ہورہے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں ان کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی

ملک میں کمرسل اتاشیوں نے پاکستانی مصنوعات کی کھپت کا بندوبست نہیں کیا۔ اس لئے وفاقی حکومت نے ان کمرشل اتاشیوں کو کارکردگی کی بنا پر رکھنے سے برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کئی ممالک ایسے ہیں جہاں کمرشل اتاشی کی ضرورت ہی نہیں ہے جبکہ ایسے بھی ممالک ہیں جہاں کمرشل اتاشیوں کی تعیناتی کی اشد ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…