پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کلبھوشن کے مقدمے میں بھارتی وکیل نے نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش ہونے پرنواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

کلبھوشن کے مقدمے میں بھارتی وکیل نے نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش ہونے پرنواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر عظم نواز شریف کے خلاف حلف کی پاسداری نہ کرنے پر بغاوت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں نواز شریف کے متنازع انٹرویو کو بنیاد بنایا گیا ہے ۔… Continue 23reading کلبھوشن کے مقدمے میں بھارتی وکیل نے نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش ہونے پرنواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

شاہد خاقان عباسی نے اسد قیصر سے معافی مانگ لی

datetime 22  فروری‬‮  2019

شاہد خاقان عباسی نے اسد قیصر سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف مقدمات کے حوالے سے بیان پر قومی اسمبلی میں معذرت کرلی۔ جمعہ کو شاہد خاقان عباسی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی نے کل کہا تھا کہ ان کے خلاف کسی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے اسد قیصر سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے6 ماہ میں بجٹ خسارہ 1ہزار 30ارب ہوگیا،مفتاح اسماعیل کے افسوسناک انکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2019

پی ٹی آئی کے6 ماہ میں بجٹ خسارہ 1ہزار 30ارب ہوگیا،مفتاح اسماعیل کے افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 6ماہ میں بجٹ خسارہ 796 ارب سے 1030 ارب ہوگیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 6 مہینے کے معاشی اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں اور وہ اچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں وزیراعظم خوبصورت ہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے6 ماہ میں بجٹ خسارہ 1ہزار 30ارب ہوگیا،مفتاح اسماعیل کے افسوسناک انکشافات

سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی 

datetime 22  فروری‬‮  2019

سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی 

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ملکی تاریخ میں اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی احتساب بیورو کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق تاریخ میں پہلی بارزیرحراست اسپیکرآغاسراج درانی کی زیرصدارت اسمبلی اجلاس… Continue 23reading سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی 

جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت نہیں کرسکتا،آغا سراج درانی مشتعل، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت نہیں کرسکتا،آغا سراج درانی مشتعل، بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اس اسپیکرکی کرسی کیساتھ کیاہوا،اس طرح کے کیسزمیں نے بہت بھگتے ہیں،جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،میرے بچوں کو سات گھنٹے گن پوائنٹ پر یرغمال رکھا گیا،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت… Continue 23reading جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت نہیں کرسکتا،آغا سراج درانی مشتعل، بڑا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے تنقیدی بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے تنقیدی بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور (ا ین این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ احسن اقبال کے بیان پر قوم کی جو رائے ہے وہی میرا ردعمل ہے، پاکستان میں پانی کا کیا مستقبل ہے، 25کو آنے والی رپورٹ میں واضح ہو جائے گا،پاکستان پانی کے مسئلے سے متاثر ہو… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے تنقیدی بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاردعمل بھی سامنے آگیا

ڈیم کے فوائد،شدید بارشیں ، حب ڈیم میں جمع ہونے والے پانی سے کتنے طویل عرصے تک کراچی کی ضرورت پوری ہوسکے گی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2019

ڈیم کے فوائد،شدید بارشیں ، حب ڈیم میں جمع ہونے والے پانی سے کتنے طویل عرصے تک کراچی کی ضرورت پوری ہوسکے گی؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی) حب ڈیم کا لیول خطرناک حد تک بڑھ گیا، حب ڈیم میں سطح آب 298 فٹ تک پہنچ گئی ہے، محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی… Continue 23reading ڈیم کے فوائد،شدید بارشیں ، حب ڈیم میں جمع ہونے والے پانی سے کتنے طویل عرصے تک کراچی کی ضرورت پوری ہوسکے گی؟حیرت انگیزانکشاف

جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال، بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا،آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاسکے گی

datetime 22  فروری‬‮  2019

جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال، بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا،آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاسکے گی

کراچی(این این آئی) بورڈ آف ریونیو سندھ نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی خرید و فروخت روکنے کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا ہے،جس کے تحت جائیداد کے کاغذات کی تصدیق گھر بیٹھے کی جاسکے گی۔سندھ بورڈ آف ریونیو نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی روک تھام کے لئے بڑا… Continue 23reading جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال، بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا،آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاسکے گی

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں کھلبلی،دھڑا دھڑ حفاظتی ضمانتیں

datetime 22  فروری‬‮  2019

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں کھلبلی،دھڑا دھڑ حفاظتی ضمانتیں

کراچی(این این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حفاظتی ضمانتیں کرالیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی اور جام خان شورو حفاظتی ضمانت لینے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ جام خان شورو نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ نیب ان کے خلاف مختلف انکوائریز کر رہا… Continue 23reading سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں کھلبلی،دھڑا دھڑ حفاظتی ضمانتیں