اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

 آصف علی زر داری  کی حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی، عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ احتساب چلے گا یا معیشت چلے گی، حکومت کا اسٹائل بتارہاہے یہ نہیں چلے گی،انشاء اللہ اپوزیشن عید کے بعد ملکر تحریک چلائیگی۔ آصف علی زرداری نے احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یا احتساب چلے گا یا معیشت چلے گی۔ انہوں نے کہاکہ اس حکومت کی کوئی لائف نہیں، حکومت کا اسٹائل بتا رہا ہے کہ

یہ نہیں چلے گی۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا اپوزیشن عید کے بعدملکر تحریک چلانے جا رہی ہے؟۔آصف علی زر داری نے جواب دیا کہ انشاء اللہ۔اجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کے سوال پر آصف زرداری کو چپ لگ گئی۔ سابق صدر نے منہ پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا عندیہ دیا۔ صحافی نے سوال کیا کہ حکومت کیا کرنے جارہی ہے تاہم آصف زرداری  خاموش رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…