خیبر پختونخوا حکومت نے بلی کا فلٹر لگا کر پریس کانفرنس لائیو چلا دی وجہ کیا بنی ؟سنگین غلطی کرنے والوں کو کیا سزا سنائی گئی ؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کی پریس کانفرنس سوشل میڈ یا پر بلی کا فلٹر لگا کر لائیو نشرہوگئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی پریس کانفرنس کر رہے تھے جسے صوبائی حکومت نے فیس بک پر لائیو نشر کیا لیکن اس دوران سوشل میڈیا ٹیم… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے بلی کا فلٹر لگا کر پریس کانفرنس لائیو چلا دی وجہ کیا بنی ؟سنگین غلطی کرنے والوں کو کیا سزا سنائی گئی ؟جانئے











































