پی ٹی آئی نےاسلام آباد اور لاہور میں سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا جدید سافٹ وئیر نصب، خصوصیات جان پرآپ دنگ رہ جائینگے
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف کی جانے والی تنقید سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد اور لاہور میں پارٹی کا سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا ہے۔ جس کے ذریعے پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف ہونے والی تنقید کو تبدیل کر سکے گی۔… Continue 23reading پی ٹی آئی نےاسلام آباد اور لاہور میں سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا جدید سافٹ وئیر نصب، خصوصیات جان پرآپ دنگ رہ جائینگے











































