وزیراعظم عمران خان کا حکومتی اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی مانیٹرنگ کیلئے اینٹی کرپشن ونگ بنانے کا فیصلہ،اب ہر چیز کا حساب دینا ہوگا
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ’مانیٹرنگ‘ کے لیے پارٹی میں اینٹی کرپشن ونگ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کے لیے پارٹی میں اینٹی کرپشن ونگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا حکومتی اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی مانیٹرنگ کیلئے اینٹی کرپشن ونگ بنانے کا فیصلہ،اب ہر چیز کا حساب دینا ہوگا











































