ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،16 افراد ڈوب گئے

datetime 16  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تنگوانی(این این آئی)تنگوانی کے قریب شاہوالی کے علاقے دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں سوار 16 افراد ڈوب گئے، 11 افراد کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا، پانچ افراد کی تلاش جاری. تنگوانی کے قریب شاہوالی کے کچے کے علاقے سماری پتن کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16 افراد سوار تھے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ موقع پر پہنچ کر 11 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا جبکہ پانچ افراد ڈوبنے والوں کی تلاش جاری، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ریسکیو حکام کو بروقت اطلاع

دی گئی مگر ریسکیو ٹیمیں موقع پر نا پہنچ سکیں، دو گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے دیگر پانچ ڈوبنے والے افراد کی تلاش شروع کردی گئی، دریائے سندھ میں پانی کا بہا تیز ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا، کشتی میں ڈوبنے والے افراد میں 16 سالہ نوجوان لڑکی بھی ڈوب گئی جس کی 15 دن بعد شادی تھی،جبکہ دیگر چار بچے بھی ڈوبنے والوں میں شامل ہیں جن میں 5 سالہ بچہ 8 سالہ بچہ، 13 اور10سالہ بچیاں بھی شامل ہیں، تہم ابھی تک دوبنے والوں کی لاشیں نہیں مل سکی جن کی تلاش جاری ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…