ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

PTAنے موبائل سیٹوں پر ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایک کروڑ مالیت کے بڑے بڑے موبائل فون سیٹ بند کردئیے،صارفین پریشان

datetime 16  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگلہ ہل(آن لائن)سانگلہ ہل حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق PTAنے موبائل سیٹوں پر ٹیکس ادا نہ کرنے پر علاقہ سانگلہ ہل میں ایک کروڑ مالیت کے بڑے بڑے موبائل فون سیٹ بند کردئیے جبکہ بند ہونے والے موبائل فون کو دوبارہ غیرقانونی طور پر کھولنے پر احمد موبائل سنٹر سانگلہ ہل کے مالک احمد علی کو گرفتارکرلیاگیا اور اسے نامعلوم مقام پر تفتیش کرنے کے بعد اس کی طرف سے تحریری یقین دہانی پر وارننگ دے کر چھوڑ دیاگیا، واضح رہے کہ سانگلہ ہل موبائل فون مارکیٹ کی سینکڑوں دکانوں پر

پڑے ہوئے اور لوگوں کی طرف سے خریدے ہوئے بڑے بڑے ایک کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون سیٹ PTAنے عدم ادائیگی ٹیکس پر بند کردئیے اس پر احمد موبائل سنٹر والوں نے غیرقانونی طور پر بھاری رقوم کے عوض درپردہ بند کیے جانے والے سیٹوں کو کھول دیا اس کی شکایت پر خفیہ ادروں نے چھاپہ مار کر احمدموبائل سنٹرکے مالک احمد علی کو حراست میں لے لیا اور تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر لے گئے اور غیرقانونی طور پر کھولے جانے والے موبائل فون کا ریکارڈ بھی احمد علی سے قبضے میں لے لیاگیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…