(ن) لیگ،پیپلز پارٹی کاکابجٹ کی منظوری روکنے سمیت بڑے اقدامات کا فیصلہ، بلاول، مریم ملاقات کا اعلامیہ جاری
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کو روکنے کے لئے د یگر اپوزیشن جماعتوں سے مل کر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا ہے،جبکہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading (ن) لیگ،پیپلز پارٹی کاکابجٹ کی منظوری روکنے سمیت بڑے اقدامات کا فیصلہ، بلاول، مریم ملاقات کا اعلامیہ جاری











































