کس ملک نے سمگل ہونیوالے قیمتی و تاریخی نوادرات پاکستان کو واپس کر دئیے
اسلام آباد(آن لائن)فرانس نے پاکستان سے سمگل کئے گئے قیمتی اور تاریخی نوادرات پاکستان کو واپس کر دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سے چوری شدہ سمگل کئے گئے قیمتی نوادرات کی واپسی کیلئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی سفارتکاروں کو معاملہ متعلقہ حکام سے اٹھانے کی خصوصی ہدایات جاری کی تھیں،بھرپور سفارتی… Continue 23reading کس ملک نے سمگل ہونیوالے قیمتی و تاریخی نوادرات پاکستان کو واپس کر دئیے











































