جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر15ایم این ایز،ایم پی ایز6،سینیٹرز،7آرمی آفیسرز،91سرکاری آفیسرز،164سینئیر پولیس آفیسرز کیخلاف کارروائی،جرمانے عائد

datetime 8  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)رواں سال میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والے15ایم این ایز،ایم پی ایز6،سینیٹرز،7آرمی آفیسرز،91سرکاری آفیسرز،164سینئیر پولیس آفیسرز،8غیر ملکی ڈپلومیٹس، 39میڈیا کے نمائندوں 27 جبکہ6عدلیہ کے افسران سمیت363وی آئی پیزکے خلاف قانونی کاروائی کی گئی کاروائی کا بنیادی مقصد اسلام آباد میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے ایس ایس پی ٹر یفک فرخ رشید نے کہا کہ تما م پولیس افسران بلا تفریق کا

روائی عمل میں لا ئیں اور ٹر یفک قوانینکے خلا ف ورزی کر نے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ بر تی جا ئے قانون سب کے لئے برابر ہے جو ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی،کاروائی کا مقصدشہریوں کو سزا دینا ہرگز نہیں ہے بلکہ ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے کہ اسلام آباد میں ٹریفک کو رواں دواں،شہریوں کو روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی،ٹریفک قوانین پر عملد رآمد کو بلا امتیاز کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہری روڈ پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچ سکیں۔۔۔۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…