رانا ثناء اللہ کے بلڈ ٹیسٹ سمیت شوگر ٹیسٹ کی رپورٹ جیل انتظامیہ کو موصول،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور (آن لائن) منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہاتھوں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کے بلڈ ٹیسٹ سمیت شوگر ٹیسٹ کی رپورٹ جیل انتظامیہ کو موصول ہو گئی ہے۔ جس میں رانا ثناء اللہ کو تندرست قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کے بلڈ ٹیسٹ سمیت شوگر ٹیسٹ کی رپورٹ جیل انتظامیہ کو موصول،تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































