جیل مینوئل میں گھر کے کھانے کی اجازت نہیں اور گھر سے مضر صحت کھانا آرہا تھا،سابق وزیراعظم نواز شریف اب جیل کیسا کھانا کھائیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں صحت افزا کھانا دینے کے حوالے سے میڈیکل بورڈ نے خوراک کا چارٹ تیار کرلیا۔چارٹ کے مطابق نوازشریف کے کھانے میں نمک کی مقدار کم کروائی گئی ہے، ڈاکٹروں نے کھانے میں پروٹین کی مقدار کم اور چکنائی منع کی ہے۔ طبی ماہرین نے بلڈ پریشر… Continue 23reading جیل مینوئل میں گھر کے کھانے کی اجازت نہیں اور گھر سے مضر صحت کھانا آرہا تھا،سابق وزیراعظم نواز شریف اب جیل کیسا کھانا کھائیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا











































