حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، اگر ایسا ہے تو بتایا جائے واپس لیا جائیگا، چیئر مین ایف بی آر کا چیلنج،بڑا اعلان کردیا
فیصل آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، اگر کوئی ایسا نیا ٹیکس لگایا ہے تو بتایا جائے اسے واپس لیا جائیگا، ایف بی آر میں ایک سے پندرہ گر یڈ تک تبادلے ہوئے ہیں… Continue 23reading حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، اگر ایسا ہے تو بتایا جائے واپس لیا جائیگا، چیئر مین ایف بی آر کا چیلنج،بڑا اعلان کردیا









































